چانپ[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سینے یا پشت کے گوشت کے ٹکڑے سینے کی کڑیاں، چاپ۔ "بھوننے کی ضرورت نہیں اگر چانپ نہ گلے تو گرم پانی دوتین مرتبہ ڈال کر گلائیں"      ( ١٩٤٧ء، شاہی دسترخوان، ٥٥ )

اشتقاق

انگریزی زبان کا لفظ 'Chop' عربی رسم الخط میں مستعمل ہوا اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٧ء میں "شاہی دسترخوان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سینے یا پشت کے گوشت کے ٹکڑے سینے کی کڑیاں، چاپ۔ "بھوننے کی ضرورت نہیں اگر چانپ نہ گلے تو گرم پانی دوتین مرتبہ ڈال کر گلائیں"      ( ١٩٤٧ء، شاہی دسترخوان، ٥٥ )

اصل لفظ: Chop
جنس: مؤنث